Home Football ارجنٹائن میں فٹبال میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے 18 سالہ کھلاڑی جاں بحق
Football

ارجنٹائن میں فٹبال میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے 18 سالہ کھلاڑی جاں بحق

Share
Share

حریف کھلاڑی کی جانب سے زور دار کلیئرنس کے دوران گیند سر پر لگنے سے نوجوان فٹبالر زندگی کی بازی ہار گیا، حالیہ ہفتوں میں میدان میں پیش آنے والا دوسرا افسوسناک واقعہ۔

ارجنٹائن: ارجنٹائن میں فٹبال میچ کے دوران ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں حریف ٹیم کے کھلاڑی کی جانب سے زور دار کلیئر کی گئی گیند سر پر لگنے کے باعث 18 سالہ نوجوان فٹبالر جان کی بازی ہار گیا۔

یاہو اسپورٹس کے مطابق ابیل نونیز نامی نوجوان کھلاڑی ایف سی ایزائزا کی جانب سے ڈیپورٹیوو منیز کے خلاف میچ کھیل رہا تھا کہ دورانِ مقابلہ مخالف ٹیم کے دفاعی کھلاڑی نے گیند کو زور سے کلیئر کیا، جو ابیل نونیز کے سر پر جا لگی۔

Share

Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *